کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر فائرنگ، دو ہلاک
Reading Time: < 1 minuteبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج کرنے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے اور احتجاجی مارچ پر فائرنگ سے دو افراد مارے گئے ہیں۔
کمیٹی کے ارکان پر لاشوں کے ساتھ سریاب روڈ پر دھرنا دیا جا رہا ہے۔
Array