ایرانی سُپریم لیڈر کے چھپنے کی جگہ معلوم مگر ابھی قتل نہیں کریں گے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈال دے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایرانی سُپریم لیڈر کے چھپنے کی جگہ معلوم ہے مگر ہم اُن کو قتل نہیں کریں، کم از کم فی الوقت نہیں۔
انہوں نے اسرائیل کا نام لیے بغیر کہا کہ ایران وہاں عام شہریوں پر میزائل برسانا بند کرے۔