آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ
Reading Time: < 1 minuteتوہین رسالت کے الزام میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی آسیہ بی بی کی اپیل پر سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔
آسیہ بی بی کو ٹرائل کورٹ نے موت کی سزا سنائی تھی اور ہائیکورٹ نے اس فیصلے کو برقرار رکھا تھا ۔ یہ دس برس پرانا معاملہ ہے اور پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کو آسیہ بی بی کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کے بعد ان کے محافظ نے قتل کر دیا تھا ۔
Array