عمران خان مہاتیر محمد کے پاس
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے مہاتیر محمد سے ملاقات کی ہے ۔
دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔
Array