پاکستان24 عالمی خبریں

عمران خان مہاتیر محمد کے پاس

نومبر 21, 2018

عمران خان مہاتیر محمد کے پاس

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے مہاتیر محمد سے ملاقات کی ہے ۔

دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے