زرداری سپریم کورٹ طلب
چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق صدر آصف زرداری کو جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں سپریم کورٹ طلب کر لیا ہے ۔ عدالت کے حکم نامے کے مطابق ان کو 31 دسمبر کو پیش ہونے کیلئے کہا گیا ہے ۔
چیف جسٹس نے جے آئی ٹی کی رپورٹ دیکھنے کے بعد ریمارکس دیے کہ ان کے گھروں کے ہیٹر کے بل اور کتوں کا کھانا بھی کمپنیوں سے آتا تھا، جعل سازی کے ذریعے اربوں روپے منتقل کئے ۔

