تحریک انصاف برطانیہ میں جنسی ہراسگی
Reading Time: < 1 minuteاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی برطانیہ آمد کے موقعہ پر مانچسٹرائیرپورٹ پر پی ٹی آئی کارکنان کی ہلڑ بازی۔ کارکنان آپس میں الجھ پڑے۔ معاملہ پی ٹی آئی کارکنان کےایک گروپ کی جانب سے ا سپیکر قومی اسمبلی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں اسد قیصر کے نہ جانے اور معذرت کے بعد پیش آیا ۔
دوسری جانب تحریک انصاف کی کارکن خاتون شہناز صدیق نے دیگر کے ہمراہ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کے دوران پارٹی رہنماؤں پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی سے شکایت کی مگر کارروائی نہیں ہوئی اس لئے پریس کانفرنس کرنا پڑی ۔
Array