ہمارے بارے میں

پاکستان24 ایک میڈیا کمپنی ہے جس کا بنیادی مقصد پاکستان جیسے ملک میں‌ جہاں ذرائع ابلاغ مختلف قسم کی پابندیوں کے شکار ہیں وہاں پڑھنے والوں‌ تک درست خبر پہنچانا ہے-
اس کی بنیاد پروفیشنل صحافیو‌ں نے نومبر 2016 میں رکھی تھی-
اس پلیٹ فارم سے ہر دورِ حکومت میں قارئین کو وہ خبر اور ناقدانہ رائے پڑھنے کو ملتی رہیں‌ گی جن کو ذرائع ابلاغ کے دوسرے ادارے شائع کرتے ہوئے ہچکچاتے ہیں-