پاکستان24

ووٹ کو عزت دینے کے لیے نواز شریف ٹوئٹر پر

ستمبر 19, 2020

ووٹ کو عزت دینے کے لیے نواز شریف ٹوئٹر پر

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر عوام سے رابطے کے لیے اپنے ذاتی اکاؤنٹ بنا لیے ہیں۔

سنیچر کی شام ان کے ٹوئٹر پر اکاونٹ کے ایک گھنٹے بعد ہی فالورز کی تعداد 30 ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی۔

انہوں نے پہلا ٹویٹ ووٹ کو عزت دو کا کیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے