متفرق خبریں

ملک میں جمہوریت فوج کی وجہ سے ہے: شیخ رشید

اکتوبر 17, 2020 < 1 min

ملک میں جمہوریت فوج کی وجہ سے ہے: شیخ رشید

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں ریلوے کے وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت فوج کی وجہ سے ہے۔

سنیچر کو ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ دشمنوں کے ایجنڈے پر کام کرے گی تو اس پر پابندی لگ سکتی ہے، اور لگنی چاہیے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر ایک نوٹیفکیشن جاری ہوجائے کہ مسلم لیگ ن ملک دشمن پارٹی ہے، دشمنوں سے پیسے لیکر جلسہ کرتی ہے۔

ریلوے کے وزیر کے مطابق انہوں نے دو ملاقاتوں کا بھانڈہ پھوڑا تو اداروں نے فون کیے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے