مجسمہ آزادی کے ساتھ چاند کا خوبصورت ملاپ
Reading Time: < 1 minuteامریکہ میں مجسمہ آزادی کے پس منظر میں چاند کی خوبصورت تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہے۔
یہ تصویر جمعے کی شام نیو یارک میں لی گئی تھی۔
تاریخی مجسمہ آزادی فرانس نے امریکہ کو دوستی کی یادگار کے طور پر اکتوبر 1886 میں دیا تھا۔ اس کی بلندی 305 فٹ ہے۔
فرانس کے مجسمہ ساز فریڈرک آگستے بارتھولڈی نے یہ کئی برس کی محنت سے تیار کیا تھا۔
Array