متفرق خبریں

براڈ شیٹ کو ملین ڈالرز کی ادائیگی، تحقیقات کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ عظمت شیخ کے حوالے

جنوری 21, 2021 < 1 min

براڈ شیٹ کو ملین ڈالرز کی ادائیگی، تحقیقات کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ عظمت شیخ کے حوالے

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی فرم براڈ شیٹ کے معاملے پر انکوائری کمیٹی کے سربراہ سہریم کورٹ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ ہوں گے۔

جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ پانامہ کیس میں نواز شریف کو نااہل قرار دینے والے عدالتی بینچ کا حصہ تھے۔

یاد رہے کہ منگل کو وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ کے  معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی تھی۔ کمیٹی 45 روز میں تحقیقات مکمل کرے گی۔

جمعرات کو شبلی فراز نے ٹوئٹڑ پر اعلان کیا کہ ’براڈ شیٹ معاملہ پر انکوائری کمیٹی کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ ہوں گے۔‘

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے