بول نیوز کا لائسنس معطل، دس لاکھ جرمانہ
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے نیوز چینل بول ٹی وی پر مبینہ طور عدلیہ مخالف پروگرام نشر کرنے پر پیمرا نے لائسنس معطل کرتے ہوئے نشریات پر 30 دن کی پابندی عائد کی ہے اور دس لاکھ جرمانہ کیا ہے۔
پیمرا کے نوٹس کے مطابق اینکر سمیع ابراہیم نے اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کے تقرر کے طریقہ کار پر تبصرہ کیا تھا۔
Array