یونیورسٹی آف لاہور کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے قدامت پرست معاشرے میں یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالب علم کی جانب سے ساتھی طالبہ کو پروپوز کرنے اور گلے ملنے کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا ہے اور اس پر بھانت بھانت کے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
یہ ہمارے بچے ہیں اور انکو پورا حق حاصل ہے کہ ا پنے جیون ساتھی کا خود انتخاب کریں۔۔ pic.twitter.com/x0sJclFQLs
— Sayrah Shams🇵🇰/🇸🇦 (@MShamsZ) March 12, 2021
ہر چیز اور عمل کو مذہب کے ساتھ جوڑنے والے سینکڑوں سوشل میڈیا صارفین دونوں کو یونیورسٹی سے نکالے جانے کے انتظامی عمل کو درست قرار دے رہے ہیں جبکہ ہزاروں ایسے افراد بھی ہیں جو اس حوالے سے مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔
Array