صحافیوں کو ہراساں کرنے کا مقدمہ، ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آخری موقع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں ایف آئی اے حکام کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔
وفاقی حکومت کے وکیل نے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت مکمل ہونے تک ہائیکورٹ سے مقدمہ نہ سننے کی استدعا کی جسے مسترد کر دیا گیا.

