چین کا افغانستان کے لیے کروڑوں ڈالر امداد کا اعلان چین نے افغانستان کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی جانب سے طالبان سے مسلسل رابطے جاری ہیں اور اب فوری ہنگامی امداد کے تحت 31 ملین ڈالر کا ضروری سامان فراہم کیا جائے گا۔ چین و افغابستان