پاکستان پاکستان24

جوڈیشل کمیشن اجلاس: عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے پر اتفاق نہ ہو سکا

ستمبر 9, 2021

جوڈیشل کمیشن اجلاس: عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے پر اتفاق نہ ہو سکا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی پر اتفاق رائے نہ ہو سکا

جسٹس عائشہ لاہور ہائیکورٹ میں سینیارٹی کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہیں۔

ملک بھر میں وکلا تنظیموں نے جونیئر جج کو سپریم کورٹ لانے پر احتجاج کیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے