پاکستان پاکستان24 متفرق خبریں

خیبر پختونخوا: جرگے کے دوران فائرنگ سے 10 ہلاک

ستمبر 20, 2021

خیبر پختونخوا: جرگے کے دوران فائرنگ سے 10 ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں جائیداد کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے جاری جرگے میں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔

اپر دیر کے تھانہ براول کی حدود برانڈہ گئی میں فائرنگ
سے دس افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوئے۔

آئی جی خیبرپختونخوا معظم انصاری نے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او مالاکنڈ سے فوری طور پر کارروائی کے لیے کہا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے