اہم خبریں متفرق خبریں

لاپتہ افراد کے لیے قانون سازی بھی لاپتہ ہو گئی: وفاقی وزیر

جنوری 4, 2022

لاپتہ افراد کے لیے قانون سازی بھی لاپتہ ہو گئی: وفاقی وزیر

پاکستان میں انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ان کی وزارت نے لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف قانون سازی کی کوششوں میں ایک بل قومی اسمبلی سے منظور کرایا۔

صحافیوں سے گفتگو میں انسانی حقوق کی وزیر نے بتایا کہ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد لاپتہ افراد کا بل سینیٹ میں پیش کیا جانا تھا مگر وہ لاپتہ ہو گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے