اہم خبریں پاکستان

معروف اداکار مسعود اختر کا لاہور میں انتقال

مارچ 5, 2022

معروف اداکار مسعود اختر کا لاہور میں انتقال

پاکستان ٹیلی وژن کے لیجنڈ اداکار مسعود اختر لاہور میں انتقال کر گئے۔

وہ گزشتہ کئی دنوں سے اتفاق ھسپتال میں زیر علاج تھے۔

نماز جنازہ عصر کے بعد ان کی رھائش گاہ ایف بلاک گلشن راوی سے اٹھایا جائے گا۔

مسعود اخترکو2005 میں تمغہ حسن کارکرگی سے بھی نوازا گیاتھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے