نہیں معلوم میں کیوں ٹوئٹر پر ٹرینڈ میں ہوں؟ وسیم اکرم
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ان کو اندازہ نہیں کہ کیوں ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہے ہیں مگر ایسا ہے تو اچھا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے استعفیٰ لیے جانے کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ عمران خان نے عثمان بزدار کو وسیم اکرم پَلس قرار دیا تھا۔
وسیم اکرم کی ٹویٹ کو صارفین نے مزاح اور ٹرولنگ قرار دیا ہے۔
صارف شاہد اسلم نے لکھا کہ اپنے کپتان سے پوچھیں آپ وسیم بھائی۔ آپ بھی چیزے تو نہیں لے رہے خان صاحب کے، واللہ۔
Array