متفرق خبریں

عمران خان نااہل، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اکتوبر 21, 2022

عمران خان نااہل، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

جمعے کو چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ اس سال اگست میں الیکشن کمیشن میں پی ڈی ایم کے ایم این ایز کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کی نااہلی کے لیے ایک ریفرنس بھیجا تھا۔

ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ ’عمران خان نے اپنے اثاثوں میں توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف اور ان تحائف کی فروخت سے حاصل کی گئی رقم کی تفصیل نہیں بتائی۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے