اہم خبریں

متنازع ٹویٹ کیس،اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اکتوبر 21, 2022 < 1 min

متنازع ٹویٹ کیس،اعظم سواتی کی ضمانت منظور

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے متنازع ٹویٹ کے معاملے میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعدازاگرفتاری منظور کر لی۔

جمعے کو سپیشل جج سینٹرل نے فیصلہ سناتے ہوئے اعظم سواتی کو دس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے