متنازع ٹویٹ کیس،اعظم سواتی کی ضمانت منظور
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے متنازع ٹویٹ کے معاملے میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعدازاگرفتاری منظور کر لی۔
جمعے کو سپیشل جج سینٹرل نے فیصلہ سناتے ہوئے اعظم سواتی کو دس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
Array