اہم خبریں متفرق خبریں

وہ تحائف جوحکمرانوں نے توشہ خانہ میں ہی رہنے دیے

مارچ 13, 2023 < 1 min

وہ تحائف جوحکمرانوں نے توشہ خانہ میں ہی رہنے دیے

Reading Time: < 1 minute

بین الاقوامی دوروں میں حکمرانوں کو ملنے والے تحائف سرکار کے توشہ خانہ میں جمع کرائے جاتے ہیں۔

حکومت کی جانب سے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کا مکمل ریکارڈ پبلک کرنے کے بعد ہر طرف یہ معاملہ زیرِ بحث ہے۔

حکمرانوں کی جانب سے گھروں کو لے جائے گئے اور بیچے گئے تحائف میں 1200 سے زائد گھڑیوں، 400 سے زائد کاروں، 300 سے زائد قلم اور بیش بہا دیگر تحائف سمیت ”انڈر گار منٹس اور بیل گاڑی“ تک شامل ہیں۔

نواز شریف سے لے کر عمران خان تک تمام سابق حکمران ایک چیز توشہ خانہ میں چھوڑ گئے اور وہ ہے تحفے میں ملنی والی 9 کتابیں۔

کسی بھی حکمران نے گھر جاتے ہوئے یہ کتابیں نہیں اُٹھائیں اور بعد ازاں یہ کتابیں لائبریری بھیج دی گئیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے