اسٹیبلشمنٹ کو جائز ناجائز کی پرواہ نہیں، مولانا فضل الرحمان
Reading Time: < 1 minuteجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو جائز ناجائز کی پرواہ نہیں صرف اتھارٹی قائم رکھنا چاہتی ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران جے یو آئی کے امیر نے کہا کہ جب اسٹیبلشمنٹ عوام کے ووٹ چُرا کر اُن کا مذاق اُڑاتی ہے تو لوگ پھر اسٹیبلشمنٹ کا مذاق کیوں نہ اُڑائیں؟
اُن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا اور نہ ہی اس حوالے سے رابطہ کیا۔
Array