‎بنگلہ دیش کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شیخ حسینہ مستعفی ہو گئی ہیں، اور اب فوج عبوری حکومت قائم کرے گی۔