کلبھوشن یادیو کو سزائے موت
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں گرفتار کیے گئے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاسوسی کرنے اور تخریبی کارروائیوں کے الزام ثابت ہونے پر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے بھارتی جاسوس کو سزائے موت سنائی جس کی توثیق سپہ سالار قمر جاوید باجوہ نے کی۔ بھارتی جاسوس کو تین مارچ 2016 کوگرفتار کیا گیاتھا۔
Array