عالمی خبریں

اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ،دو افراد ہلاک

ستمبر 7, 2017

اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ،دو افراد ہلاک

شام نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی طیاروں نے اس کی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا ہے، مغربی علاقے میں فوجی تنصیبات پر حملے میں دو افراد کے مارے جانے کی سرکاری طور پر تصدیق کی گئی ہے_ جس علاقے کو اسرائیل کے طیاروں نے نشانہ بنایا ہے اس کے بارے میں شام کی حکومت پر الزام ہے کہ وہاں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں ملوث ہے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے