عمران خان کے وارنٹ جاری الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں تاہم وہ قابل ضمانت ہیں اور عمران خان دو مچلکے جمع کرائیں تو گرفتار نہیں ہوں گے، مقدمے کی سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے_