امریکی ڈرون مار گرایا
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے دعوٰی کیا ہے کہ ایک امریکی ڈرون مار گرایا ہے جبکہ ننگرهار صوبے میں ایک امریکی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں دو فوجیوں کے مارے جانے اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم امریکی حکام نے ان خبروں پر تبصرہ نہیں کیا، آزاد ذرائع سے بھی طالبان کے دعوے کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے_
Array