عالمی خبریں

داعش کا دعوی

اکتوبر 29, 2017 < 1 min

داعش کا دعوی

Reading Time: < 1 minute

دہشت گرد تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں وزیر درہ کے علاقے پر مکمل قبضہ کر لیا ہے، اس کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں تاہم افغان حکام نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا ۔

دوسری جانب افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرحد سے ملحقہ افغانستان کے دشوار گزار علاقوں میں داعش کے خلاف اتحادی افواج نے بمباری کی ہے جس میں چودہ جنگجو مارے گئے ہیں ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے