پاکستان

لڑکی کو برہنہ کرنے والے

نومبر 1, 2017

لڑکی کو برہنہ کرنے والے

ڈیرہ اسماعیل خان میں گرہ مٹ کے مشہور لڑکی برہنہ کیس میں گرفتار آٹھ ملزمان کو مقامی پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ نمبرآٹھ کی عدالت میں پیش کیا. پولیس نے عدالت سے ملزمان کے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی لیکن عدالت نے پولیس کو ملزمان کا تین روزہ ریمانڈ دیا اس موقع پر عدالت میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر معاملہ پھیلنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے بھی اس واقع کا نوٹس لے لیا ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس کو اس بارے فوری کاروائی کی ہدایت کی ہے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے