پاکستان

موٹروے پر جان لیوا حادثہ

نومبر 1, 2017

موٹروے پر جان لیوا حادثہ

پاکستان میں موٹروے ایم ون پر اسلام آباد سے پشاور کے درمیان تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے چار افراد جاں بحق جبکہ سات شدید زخمی ہو گئے ہیں _

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق ٹرک، ہائی ایس وین اور کار میں تصادم برہان انٹرچینج کے قریب پیش آیا ہے _ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ ہائی ایس وین کے ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، زخمیوں اور لاشوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے