پاکستانی سفارت کار قتل
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں پاکستان کے سفارت کار کو قتل کر دیا گیا ہے، جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانے میں تعینات ایک اہلکار کو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا، حکام کے مطابق رانا نیئر اقبال کو تاک کر نشانہ بنایا گیا _
پاکستان نے سفارت کار کے قتل کی مذمت کی ہے اور افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سفارتی عملے کے حفاظتی انتظامات کو بڑھایا جائے _
Array