پاکستان

تیری منصفی کا سوال ہے

نومبر 8, 2017

تیری منصفی کا سوال ہے

مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کو جواب دے دیا ہے ۔ جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تیری منصفی کا سوال ہے ۔ سپریم کورٹ کے جج کے فیصلے میں لکھے گئے شعر کا جواب اس شعر کے ذریعے دیا گیا ہے کہ

تو اِدھراُدھر کی نا بات کر یہ بتا قافلہ کیوں لٹا

مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری منصفی کا سوال ہے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے