پاکستان

دہرا معیار ہے

نومبر 15, 2017

دہرا معیار ہے

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی ہے، ایک صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر کہ عمران خان کو انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت دیدی ہے، کیا کہیں گے، نواز شریف نے کہا کہ میرے داماد کو گرفتار کر کے پیش کیا جاتا ہے اور عمران خان اشتہاری ہونے کے باوجود خود چل کر عدالت آیا، عدالتوں کا دہرا معیار جلد انجام کو پہنچے گا، اسی دہرے معیار کے خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے_

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے