پاکستان

چھٹیوں میں بھی عدالت لگانے کا فیصلہ

فروری 1, 2018

چھٹیوں میں بھی عدالت لگانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے چھٹیوں میں بھی عدالت لگانے کا فیصلہ عوام کو فوری اور جلد انصاف کی فراہمی کے لیے کیا ہے۔ اس حوالے حکمنامہ جاری کیا گیاہے جس میں رجسٹرار آفس نے متعلقہ عملے کو حاضر رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے حکمنامے میں ہر شعبے کے4 افسران کو ہفتے اتوار کو دستیاب رہنے کاکہاہے۔حکمنامے میں کہا گیا ہےکہ موبائل فون بند کرنے والے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے