بچے سے دو ملزمان کی زیادتی
ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ کے موضع ممہ خیل میں دس سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا جس کو راولپنڈی پولیس کی مدد سے کا میاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے _
پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے تفتیش جاری ہے _