پاکستان24

متحدہ میں تنظیمی بحران برقرار

فروری 10, 2018

متحدہ میں تنظیمی بحران برقرار

ایم کیوایم پاکستان میں سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ کے معاملے پر شروع ہونے والا تنظیمی بحران شدت اختیار کرگیا، پارٹی کے سربراہ فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے تمام اجلاس اور فیصلوں کو ‘غیرآئینی’ قرار دیتے ہوئے کمیٹی ارکان کو شوکاز نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔رات گئے پریس کانفرنس کے دوران اتوار (11 فروری) کو جنرل ورکرز اجلاس طلب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ‘اب آئینی جنگ ہوگی’۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے