پاکستان24

اسرائيل کا ايف سولہ طيارہ مار گرايا

فروری 10, 2018

اسرائيل کا ايف سولہ طيارہ مار گرايا

اسرائيلي حکام نے اعتراف کرليا ہے کہ ان کا ايک جنگی جہاز شامی توپوں کے فائر کے دوران اس کي سرحدوں کے اندر مار گرايا گيا ہےطيارے کے دونوں پائلٹ طيارے سے نکلنے ميں کامياب ہوگئے جن کا علاج جاري ہے، اسرائيلی حکام کا کہنا ہے کہ ايف سولہ طيارہ شام کے اندر ايرانی ہدف کو نشانہ بنارہا تھا جہاں سے اسرائيلي سر زمين کے اندر ايک ڈرون چھوڑا گيا تھا اس ڈرون کو مار گرايا گيا تھا، سرحدي علاقے کے اسرائيلی شہريوں نے بھي اس بات کی تصديق کی ہے کہ کئي دھماکوں کي آوازيں سنی ہيں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے