پاکستان24

شہبازشريف عدالت طلب

فروری 10, 2018

شہبازشريف عدالت طلب

چیف جسٹس ثاقب نثار نے صاف پانی کیس کے سلسلے میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کو فوری طور پر عدالت طلب کرلیا ہے،سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں صاف پانی کیس کی سماعت ہوئی جہاں چیف جسٹس آف پا کستان جسٹس ثاقب نثار نے 54 کروڑ گیلن گندا پانی دریائے راوی میں گرانے پر شہباز شریف کو طلب کر لیا ۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ لاہور پاکستان کا دل ہے اور دل میں کیا پھینکا جا رہا ہے ،اگر لاہور کی یہ حالت ہے تو باقی شہروں کی کیا صورتحال ہو گی

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے