پاکستان پاکستان24

امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے

فروری 17, 2018 < 1 min

امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے

Reading Time: < 1 minute

لودھراں میں ضمنی الیکشن کی جیت کے بعد آج ن لیگ نے لودھراں میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ عوام نے ثابت کر دیا کہ فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگھوٹھے کرتے ہیں ۔

نوازشریف کا کہنا تھا کہ لودھراں کے عوام نےجھوٹ بولنے والوں کو رد کردیا، عوام نے ثابت کیا کہ فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں، لودھراں کے عوام کا فیصلہ آج ہر جگہ گونج رہا ہے، 2018 کے انتخابات میں ملک کا ہر حلقہ لودھراں بن جائے گا، لاڈلہ کہتا ہے کہ لودھراں سے سبق سیکھیں گے، وہ خود سبق نہیں سیکھے گا قوم اسے سبق سکھائے گی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے