کابل میں دھماکہ
Reading Time: < 1 minuteافغانستان کے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے دھماکہ ہوا جس میں سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں پچیس سیکیور ٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں،افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ خودکش تھا، خودکش بمبار نے سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا
Array