متفرق خبریں

85 سالہ بابے کی شادی

فروری 27, 2018

85 سالہ بابے کی شادی

’’دل ہوناچاہی دا جوان تے عمراں اچ کی رکھیا‘‘ یہ کہاوت سچ ثابت کر دکھائی ہے منڈی بہاؤالدین کے پچاسی سالہ بابے نے جس نے ستر سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا ہے،منڈی بہاؤالدین کے علاقے ’’واسو‘‘ سے تعلق رکھنے والے 85 سالہ بابے بشیر نے 70 سالہ رحمت بی بی سے دھوم دھام سے شادی کی ہے جس میں رشتہ داروں سمیت دولہا اور دلہن کے پوتے پوتیوں نے بھرپور حصہ لیا ہے  ۔

 

 

 

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے