سعودی فوجی کمانڈرز برطرف
Reading Time: < 1 minuteسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے رات گئےجاری ہونے والے شاہی حکم نامے کے تحت فوج کے چیف آف اسٹاف سمیت اعلی فوجی کمانڈروں کو برطرف کردیا گیا ہے،سعودی شاہ سلمان نے بری اور فضائی افواج کے سربراہوں کو بھی تبدیل کردیاہے۔ یہ خبر سرکاری سعودی نیوزایجنسی نے دی ہے۔سعودی حکومت نے کمانڈروں کی برطرفی اور بری اور فضائیہ سرابراہ کی تبدیلیوں کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔خیال یہی کیا جارہاہےکہ ان تبدیلیوں کے پیچھے ولی عہد محمد بن سلمان ہیں جو کہ ملک کے وزیردفاع بھی ہیں
Array