عالمی خبریں

لندن میں گوادر کی تشہیری مہم

مارچ 4, 2018 < 1 min

لندن میں گوادر کی تشہیری مہم

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے ابھرتے شیر گوادر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے لندن میں بسوں پر تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا ہے ۔

یہ مہم تقریبا ایک ماہ تک جاری رہے گی جس میں لندن کے سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جائے گی، سرخ رنگ کی بسوں پر اشتہار میں گوادر کو ابھرتے ہوئے پاکستان کا دروازہ قرار دیا گیا ہے _

تشہری مہم کا مقصد برطانوی سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کرنا ہے _

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے