پاکستان24 عالمی خبریں

بمباری سے گیارہ سو جاں بحق

مارچ 11, 2018 < 1 min

بمباری سے گیارہ سو جاں بحق

Reading Time: < 1 minute

شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں سرکاری فوج نے مخالفین کے زیر قبضہ شہر پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق گھوٹا قصبے میں مارے جانے والوں کی تعداد گیارہ سو ہو گئی ہے ۔

برطانیہ میں موجود شام کی جنگی صورتحال پر نظر رکھنے والے غیر سرکاری ادارے کے مطابق گھوٹا میں بدترین حالات اور انسانی المیہ رونما ہو چکا ہے ۔

قطر کے ٹیلی وژن الجزیرہ نے شام کے غیر سرکاری اعداو شمار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چار لاکھ آبادی والے شہر میں موت رقصاں ہے، گزشتہ اکیس روز میں مارے جانے والوں میں ۲۲۷ بچے اور ۱۵۴ خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد چار ہزار سے زائد ہو چکی ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے