پاکستان

اسلام آباد: پشتون طلبہ کا مظاہرہ

مارچ 25, 2018 < 1 min

اسلام آباد: پشتون طلبہ کا مظاہرہ

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد میں پشتون طلبہ نے مظاہرہ اور احتجاج کیا پے ۔ پریس کلب کے سامنے کیے گئے مظاہرے میں پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے رویے پر احتجاج کیا گیا ۔

پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام اس مظاہرے میں شرکا کہنا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم پشتو بولنے والے طلبہ کے خلاف پرتشدد کارروائی میں ملوث ہے اور یونیورسٹی کی انتظامیہ اس کی پشت پناہی کر رہی ہے ۔

مظاہرین نے پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ اور جمعیت کے خلاف درج نعروں والے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے