فاروق ستار کو ہٹا دیا گیا
Reading Time: < 1 minuteالیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنونیر شپ کا فیصلہ سناتے ہوئے فاروق ستار کو فارغ کر دیا ہے _ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ سے متعلق سماعت کا اختیار رکھتا ہے _
الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کے اعتراضات کو مسترد کر دیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا
فاروق ستار کو کنوینیر شپ سے ہٹانے کےلئے خالد مقبول صدیقی،کنور نوید جمیل نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی _
فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا تھا
Array